شام میں روس کی جنگ بندی کی کوششوں م کو اس وقت جھٹکا لگا جب شامی صدر بشار
الاسد کے خلاف برسرپیکار باغیوں نے اس کی تجویز مسترد کر دیا ہے۔روس نے باغیوں کو مشرقی حلب سے
باہر نکلنے کا راستہ دینے کی پیشکش کی تھی۔باغیوں کی طرف سے تجویز کو ٹھکرانے سے روکنے کی شرائط طے کرنے کیلئے امریکہ
اور روس کے درمیان ہونے والی بات چیت اب بے نتیجہ ہوچکی ہے۔